300۔ چغل خوری

مَنْ اَطَاعَ الْوَاشِيَ ضَيَّعَ الصَّدِيْقَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۳۹) جو چغل خور کی بات پر اعتماد کر لیتا ہے وہ دوستوں کو کھو بیٹھتا ہے۔ سکون و اطمینان اور ترقی و کامیابی کے لیے دوسروں پر اعتماد بہت اہم ہے۔ اجتماعی زندگی میں اگر دوسروں پر اعتماد نہ کیا جائے تو انسان زندگی ہی نہیں … 300۔ چغل خوری پڑھنا جاری رکھیں